Seerat-e-Khulfa-e-Rashideen (سیرتِ خلفائے راشدین) – Audio / MP3 / eBook 1


 حضرت محمد  (صلّى اللّه عليه و آله و سلّم)  کے تربیت یافتہ تمام صحابہ خصوصاً خلفائے راشدین ہمارے لیے ایک چمکتے ستارے کی مانند ہیں کہ اُنہوں مسلمانوں کے سنہرے دور کی بنیادیں ڈالیں اور یوں کڑوڑوں لوگوں تک اسلام کا پیغام پھیلایا۔ اسی لیے دارالسلام نے اللہ کے رسول (صلّى اللّه عليه و آله و سلّم)  کے تمام صحابہ اور خصوصاً خلفائے راشدین کی سیرت عوام الناس تک پہنچانے کے لیے تگ و دو کی اور اُنکی زندگیوں پر مستند کتابیں شائع کیں۔ خلفائے راشدین کی سنہری زندگیوں پر مبنی کتابوں کا ایک بہترین مجموعہ سیرتِ خلفائے راشدین کے سیٹ کی صورت میں خصوصی طورپر آپکی خد مت میں پیش ہے تاکہ آپ با آسانی خلفائے راشدین کی تابندہ اور روشن زندگیوں سے اپنے ایمان کو روشن کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی تحفہ میں پیش کریں۔ 


These High Quality mp3 files are available to download, to play in your smart devices or computer, in Zip or Torrent format.

Seerat -e- Abu Bakr Siddique ┇First Caliph of Islam ┇

Seerat -e- Umar ibn Khattab ┇ Second Caliph of Islam ┇

Seerat -e- Usman bin Afan ┇ Third Caliph of Islam ┇
 Seerat -e- Ali bin Abi Talib ┇ Fourth Caliph of Islam ┇
(سیرتِ خلفائے راشدین (مکمل سیٹ

 

Please support the publisher, buy at Dar-us-Salam Publications

5/5 - (7 votes)

Leave a Reply

One thought on “Seerat-e-Khulfa-e-Rashideen (سیرتِ خلفائے راشدین) – Audio / MP3 / eBook