مولانا سیّد ابوالاعلٰیؒ کی تفسیر ”تفہیم القرآن“ ہمارے عہد کی معروف و مقبول تفسیرِ ِقُرآن ہے۔ اُردو تراجم و تفاسیر کی دُنیا میں جو شہرت و مقبولیت ”تفہیم القرآن“ کو حاصل ہوئی ہے، وہ معدودے چند ہی کے حصّے میں آ سکی ہو گی۔ اِس کی مقبولیت اور ہر دلعزیزی […]